پاکستان کی تاریخ کا انوکھا اقدام۔ گورنر ہاؤس سندھ میں صدر مملکت ممنون حسین کی پوتی کی سرکاری خرچ پر شادی ہوئی جس میں سرکاری وسائل کا بھرپور استعمال کیا گیا