شیخ رشید نے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو درخواست دے دی

آج مجھ پر ملک نور نامی شخص نے پارلیمنٹ میں حملہ کی کو شش کی,جان بچا کر میں اسمبلی میں داخل ہو گیا۔اس سے پہلے مجھے فون پر بھی دھمکیاں دی گئی،شیخ رشید کی تھانہ سیکرٹریٹ کو ۔درخواست کا متن