شہباز شریف کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت

درخواست پر فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی

درخواست گزار کو تحریری دلائل جمع کرانے کی ہدائت

آپ کو سن چکے ہیں، مزید دلائل تحریری طور پر جمع کرا دیں، عدالت کی ہدائت