رہنما پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کے سب سے قریبی دوست جناب نعیم الحق نے کل رات سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے شہباز شریف کو سخت الفاظ سے مخاطب اور ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ آخری چانس ہے ورنہ انکو جیل میں زیادہ ٹائم گزرنا پڑے گا .
نعیم الحق صاحب نے شہباز شریف کی ٹیم کو انکے چمچوں کے نام سے مخاطب کر کے وارن کیا .