شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر “ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم 15 سال بعد دورہ پاکستان کرے گی”

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کراچی میں پاکستان ویمن ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی

میچز 31 جنوری ، یکم اور تین فروری کو ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں کھیلے جائیں گے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیمیں ون ڈے سیریز دبئی میں کھیلیں گی

ویسٹ انڈیز ویمن 26 جنوری کو دبئی پہنچے گی

کیربین سائیڈ 30 دبئ سے کراچی آئے گی