سی ڈی اے نے غیر قانونی ہاوسنگ اسکیمز کی لسٹ جاری کردی ۔
ہوشیار ہو جائیں کہیں آپ پیسے خرچ کرتے ہوئے کسی فراڈ کا حصہ نا بن جائیں ۔پلاٹ صرف اس ہی سوسائٹی میں خریدیں جہاں کی زمین کی خریداری قانونی طریقے سے کی گئ ہو ۔کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے حال ہی میں ایک لسٹ جاری کی ہے۔


جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کون سے ہاوسنگ اسکیمز غیر قانونی ہیں ان میں سرمایہ کاری سے پرہیز کیا جائے۔