درالحکومت میں 14 اگست سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد ہے۔اس ہی حوالہ سے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت کے ارکان نے سیور فوڈ بلیو ایریا کا وزٹ کیا۔

اسلام آباد کے نجی ہوٹل سیورفوڈ کے عملے کا ضلع انتظامیہ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کے حکام کے ساتھ ساتھ ہاتھا پائی حکام کو چیکنگ کرنے سے روک دیا گیا۔پولیس کی بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا۔وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے حکام اور ضلعی انتظامیہ کا پابندی پرسختی سے عملدرآمد کروانے کا فیصلہ ۔قانون سب کے لئے برابر ہے، ڈائریکٹر ای پی اے