سابق صدر پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سرپرست پرویز مشرف نے اعلان کیاہےکہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا۔

پرویزمشرف نےویڈیوپیغام میں کہا ہےکہ سیاست سے کنارہ کش نہیں ہوا۔انھوں نے بتایاکہ پارٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ قانونی مشاورت کے بعد دیا۔