سپریم کورٹ نےاراکین پارلیمنٹ کی دہری شہریت کیس کاتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد:32صفحات پرمشتمل متفقہ فیصلہ جسٹس شیخ عظمت سعیدنےتحریر کیا

غیرملکی شہریت رکھنےوالاپاکستانی پارلیمان کارکن بننےکااہل نہیں،تحریری فیصلہ

رکنیت کیلئےغیرملکی شہریت ترک کرنےکےقانونی تقاضےپورےکرنالازم ہے،فیصلہ

دہری شہریت ترک کرنےکےعمل کوشروع کرنےسےنااہلی ختم نہیں ہوسکتی،فیصلہ

چوہدری سرور نےبرطانوی شہریت ترک کرنےکےدستاویزات پیش کئے،فیصلہ

چوہدری سرورکی شہریت ترک کرنےکی دستاویزات کی تصدیق کی ضرورت ہے،فیصلہ

نزہت صادق کی امریکی شہریت ترک کرنے کے دستاویزات کی تصدیق ضروری ہے،فیصلہ

اسلام آباد:سینیٹر ہارون اختر خان نے 1980 میں کینڈین شہریت لی، تحریری فیصلہ

ہارون اختر خان نےتسلیم کیا شہریت ترک کرنے کا عمل مکمل نہیں ہوا،تحریری فیصلہ

ہارون اختر خان سینیٹر بننے کے اہل نہیں،اس لئے نااہل قراردیا جاتاہے،تحریری فیصلہ

سعدیہ عباسی سینیٹرشپ کیلئےکاغذات جمع کراتےوقت دہری شہریت یافتہ تھیں،فیصلہ

سعدیہ عباسی کی امریکی شہریت ترک کرنےکاعمل مکمل نہیں ہواتھا،تحریری فیصلہ

سعدیہ عباسی سینیٹر بننے کی اہلیت نہیں رکھتیں تھیں،سپریم کورٹ کاتحریری فیصلہ