سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبےسےمتعلق کیس کی سماعت

مسئلہ یہ ہےکہ کام کےپیسےنہیں ملتے،وکیل ٹھکیدارنعیم بخاری

ایل ڈی اےچیک سپریم کورٹ میں جمع کرادے،چیف جسٹس

ٹھیکیداربینک گارنٹی جمع کراکرچیک لےسکتےہیں،چیف جسٹس

ہم سبطین فضل پروجیکٹ ڈائریکٹرکےشکرگزارہیں،چیف جسٹس

اورنج لائن لاہورکےلوگوں کےلیےتحفہ ہے،چیف جسٹس

سبطین فضل کی خدمات قابل تحسین ہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار

ٹھیکیدارمجوزہ تاریخوں تک ہرصورت کام مکمل کریں،عدالت

کام مکمل نہ ہونےپرعدالتی حکم کی عدم تعمیل سمجھا جائےگا،چیف جسٹس

چینی کمپنی انٹرفیس کاکام مکمل کرےگی توہم کام کریں گے،نعیم بخاری

جس دن گڈی چلےگی ہمیں بھی بتائیں ہم بھی سواری کریں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد:سپریم کورت میں کیس کی سماعت بدھ تک ملتوی