لاہور: سمن آباد کے علاقہ میں کینیڈین خاتون کی ہلاکت کا معاملہ پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا


چالیس سالہ کینیڈین خاتون نے چند سال قبل سمن آباد کے رہائشی ناصر اقبال سے شادی

کی تھی شادی سے قبل خاتون نے مذہب اسلام قبول کیا جس کے بعد اس کا نام صفیہ ناصر رکھا گیا۔

پولیس کے مطابق صفیہ ناصر کو گلے میں پھندہ دے کر قتل کیا گیا ہے
خاتون کا کوئی رشتہ دار پاکستان میں موجود نہ ہے متعلقہ ایمبیسی سے رابطہ کیا جارہا ہےلاہور:مقتولہ کے شوہر اور دیگر اہل خانہ کا کہنا ہے کہ صفیہ ناصر نے خودکشی کی ہے