Multan’s government university VC uses mineral water for washing clothes


آڈیٹرجنرل کی آڈٹ رپورٹ نےشاہ خرچیوں کابھانڈاپھوڑدیا
قائم مقام وائس چانسلرخواتین یونیورسٹی ملتان کی شاہ خرچیوں کی رپورٹ
ڈاکٹرطلعت افزانہانے،کپڑےدھونےکیلئےمنرل واٹراستعمال کرتی ہیں،ذرائع
منرل واٹرکی خریداری کیلئےلاکھوں کےبل یونیورسٹی خزانےسےاداکیےگئے،ذرائع
آڈیٹرجنرل کی وائس چانسلرخواتین یونیورسٹی کےخلاف کارروائی کی سفارش
 سات ماہ پہلےکی گئی کارروائی کی سفارش پراب تک کوئی ایکشن نہ لیاجاسکا،ذرائع 
وی سی کےحکم پرمخصوص کمپنی کامنرل واٹرلایاجاتاہے،سیکریٹری وی سی
منرل واٹر کی ڈیڑھ لیٹرکی بوتل کی قیمت 2100 روپےظاہرکی گئی ہے،ذرائع