ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دا پائنٹ کے اینکر پرسن صحافی منصور علی خان نے اپنے پروگرام کی ایک وڈیو سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی جس میں وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم کے بیانات کے حوالے سے بتایا کہ کس نے کیا بیان دیا اور ساہیوال سانحہ کو کس طریقے سے ہینڈل کیا گیا ؟

دیکھے یہ ویڈیو