لاہور: سابق وزیر اعظم نوازشریف کاآج خصوصی میڈیکل چیک اپ کیاجائےگا
تفصیلات کے مطابق خصوصی میڈیکل بورڈ کا آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کرےگا، میڈیکل چیک اپ کے بعد عارضہ قلب میں مبتلا نوازشریف کو علاج معالجہ کی سہولیات ملنے کاامکان ہے،محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 25جنوری کو قائم 6رکنی سپیشل میڈیکل بورڈ قائم کیاگیاتھا،
سابق وزیر اعظم نوازشریف کو 17جنورئ کو جناح ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے چیک اپ کے بعد دل کا دورہ پڑنے کاانکشاف کیاتھا.