لاہور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی گاڑی کا چالان کردیا گیا

موٹروے پرتیز رفتاری کے باعث  سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا چالان ہوگیا۔ساڑھے سات سو روپے جرمانہ عائد کرنے کے بعد  موٹروے اہلکاروں نے شاہد خاقان عباسی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

گاڑی سابق وزیر اعظم کا ڈرائیور چلا رہا تھا .موٹروے پولیس