اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری کی پریس کانفرنس کچھ دیرپہلےٹھگزآف پاکستان کی مارکیٹنگ ٹیم نےفلاپ شوکیا، تمام کےچہرےبتارہےتھےسب جھوٹ بول رہےتھے،ن لیگ کوکس نےپاکستان پرمسلط کیا،وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری ن لیگ کی توانجینئرنگ توضیاالحق نےکی تھی،احسن اقبال تاریخ کوبھول گئے،شریف برادران جنرل ضیاسےپہلےکونسلربھی نہیں بن سکتےتھے،احسن اقبال ضیاالحق کےانتہائی قریبی تھے۔احسن اقبال بھول گئےنوازشریف کوپاکستان پرکس نےمسلط کیاتھا،نوازشریف اورزرداری کاطریقہ واردارت ایک جیسہ ہے، ہمارامینڈیٹ ہےاحتساب کرنااورچوروں کوپکڑنا،جوریکارڈان سےمانگاجاتاتھاوہ جل جاتاتھا،ریکارڈمیں ٹیمپرنگ کی جاتی تھی جس پرشہبازشریف کوگرفتارکیاگیا،ن لیگ کےلوگ نیب کےساتھ تحقیقات میں تعاون نہیں کررہےتھے،نوازشریف اورزرداری کےدرمیان چارٹرآف کرپشن تھا،نوازشریف اورزرداری نےمل کرپاکستان کولوٹا،نوازشریف اورزرداری نےلوٹ مارکوجمہوریت کانام دیاتھا،فوادچوہدری نیب کا کہنا ہےکہ انھوں نے پٹواری کو بلایا تو انھوں نے اسے دھمکی دی۔
دنیا کا سب سے بڑا منی لانڈرنگ نیٹ ورک دونوں فیملیز مل کر چلارہی تھیں،فواد چوہدری کی پریس کانفرنس نوازشریف کے بیٹے کی لندن میں اربوں ڈالرز کی ایکویٹی ہے۔ شریف خاندان ہو یازرداری رہن سہن شاہانہ ہے۔ہمارا مینڈیٹ ہے احتساب کرنا ہے چوروں کو پکڑنا ہے، علیمہ خان منی ٹریل ثابت نہ کرسکیں تو ان کیخلاف بھی کارروائی ہوگی،حماداظہرہماری صفوں میں چور نکلے گا تو خودقانون کے حوالے کریں گے،ہماری صفوں میں چور ہوا توکارروائی ہوگی جمہوریت خطرے میں نہیں پڑے گی،حماد اظہر