عدالت نےبلاول بھٹو،مرادعلی شاہ کانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم دیا،مرتضیٰ وہاب

دس روزگزرنےکےباوجود نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گئے ،مرتضیٰ وہاب

کیا یہی وہ انصاف تھا جس کے لئے ملکی عوام کو انتظار کرایا گیا،مرتضیٰ وہاب

وفاقی کابینہ ابھی تک معاملے پر آئیں بائیں شائیں کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی:عدلیہ سےمعاملے پر نوٹس لینے کی درخواست کرتے ہیں،مشیراطلاعات سندھ