حکومت کوگرانےکی کیاضرورت،یہ توخودگررہےہیں،خورشیدشاہ

حکومت کےپاس آج بھی جواکثریت ہےوہ اپنی نہیں ہے،خورشیدشاہ

مینگل،ایم کیوایم  اورکچھ جماعتوں کی وجہ سےان کی اکثریت ہے،خورشیدشاہ

چاہتےہیں نظام چلےمگرمڈٹرم الیکشن ہواتویہ دوبارہ آنےکانہ سوچیں،خورشیدشاہ

مڈٹرم ہوئےتوکیایہ2013والی 35سیٹیں بھی لےپائیں گے،خورشیدشاہ

کراچی سےایم کیوایم،پیپلزپارٹی کی 11سیٹیں چھینی وہ نہیں ملیں گی،خورشیدشاہ

تحریک لبیک کوکھڑاکرنےسےپی ٹی آئی کو30کےقریب نشستیں ملیں،خورشیدشاہ

پی ٹی آئی کےاپنےلوگ حکومت سےناراض ہیں،خورشیدشاہ

حکومت کوگرانےکی کیاضرورت،عمران خان اپنادشمن خودہے،خورشیدشاہ

کابینہ ایسی تنظیموں سےملاقاتیں کررہی ہےجوشک کےدائرےمیں ہے،خورشیدشاہ

مہنگائی بڑھتی جا رہی،یہ لوگ غلطیوں کوچھپا نےکی کوشش کررہےہیں، خورشیدشاہ

نیب قانون سمیت ہراس چیزکےلیےتیارہیں جس سےملک بہترہو،خورشیدشاہ

حکومت کرپشن کانعرہ صرف دکھاوےکےلیےاستعمال کررہی ہے،خورشیدشاہ

دودفعہ بجٹ لےآئے،تیسرےکی تیاری ہے،خورشیدشاہ