حکومت کی 100روزہ کارکردگی کی تقریب کل ہوگی, وزیراعظم ہاؤس سےدعوت نامےارسال ہوناشروع, تقریب جناح کنونشن سینٹرمیں ہوگی،وزیراعظم مہمان خصوصی ہوں گے, تقریب میں وفاقی وزرا،وزرائےمملکت، مشیراورمعاون خصوصی شریک ہوں گے

 

وزیراعظم عمران خان کل سہ پہر 3بجےتقریب سےخطاب کریں گے, وزیراعظم عمران,

خان حکومت کی 100روزہ کارکردگی کل پیش کریں گے, تمام وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کوموصول ہوگئی