پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایوان بالا میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عثمان کاکڑ نے رپورٹرز ڈائری سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کشمیریوں کے ساتھ سیاست کررہی ہے۔ آرمی چیف کو توسیع نہیں دی جانی چاہیے تھی دوسروں کو بھی موقع دینا چاہیے تھا۔