حکومت نے چیف کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کو چیئرمین سی ڈی اے کا اضافی چارج دیدیا.

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اضافی چارج کا نوٹیفکیشن منگل کو جاری کیا نوٹیفکیشن کے مطابق عامر علی احمد تین ماہ یا دوسرے چیئرمین کی تقرری تک بطور چیئرمین سی ڈی

اے کے فرائض سرانجام دیں گے۔