حکومت نے سال 2019 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سال 2019 کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔5 فروری کو کشمیر ڈے،یوم پاکستان 23 مارچ،لیبر ڈے یکم مئی،عید الفطر 5 سے 7 جون،عید الاضحی 12 سے 14 اگست،یوم آزادی 14 اگست،یوم عاشورہ 9 سے 10 ستمبر،عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 10 نومبر اور 25 دسمبر قائد ڈے پر عام تعطیل ہوگی