جے یو آئی کارکنوں کا میڈیا پرحملہ، کوریج سے بائکاٹ کا اعلان

پشاور: اعلان خیبر یونین اور پریس کلب کے مشترکہ اجلاس میں کیا گیا
پشاور: اجلاس میں خیبر یونین آف جرنلسٹس اور پریس کلب کے صدور اور سئینر صحافیوں نے شرکت کی۔
پشاور: مولانا فضل الرحمن کی پریس کلب اکر معافی مانگنے تک بائیکاٹ جاری رہے گا، فیصلہ
پشاور: نقصانات کا ازالہ بھی جمعیت علماء اسلام کرے گی، اجلاس میں فیصلہ
پشاور: جمعیت علماء کی خبر چلانے یا شائع کرنے والے ممبران کی ممبرشپ ختم کی جائے گی
پشاور: اجلاس میں پشاور پولیس رویے کی بھی مذمت کی گئی،
پشاور: پولیس تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی
پشاور: گزشتہ روز جمعیت علماء اسلام کے مظاہرین نے اسمبلی کے سامنے میڈیا نمائندوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنا یا تھا