جےآئی ٹی رپورٹ دیکھیں گے تو سمری دیکھ کر حیران ہوجائیں گے ،شہزاد اکبر اومنی گروپ کو قرضہ سندھ بینک اور نیشنل بینک سے دلایا گیارپورٹ کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی کردار آصف زرداری ہیں ،شہزاد اکبربلاول ہاؤس میں عام طورپر کھانا منگوانے کے پیسے بھی جعلی اکاؤنٹس سے جاتے تھے۔فریال تالپور کے ڈیفنس گھر اور آصف زرداری کے نوابشاہ گھر کیلئے سیمنٹ
جعلی اکاؤنٹس سے گیا
،بلاول بھٹو کے لئے 27بکروں کی قربانی بھی جعلی اکاؤنٹ سے کی گئی، جلسوں کیلئے بلٹ پروف ٹرک کےپیسے بھی جعلی اکاؤںٹس سے گئے ،شہزاداکبر،بلاول ہاؤس میں ایک لاکھ روپے سےزائد کا برتھ ڈے کیک کھایا گیا جو جعلی اکاؤنٹس سے پیسہ دیاگیا،جےآئی ٹی نے 16نیب ریفرنسز دائر کرنے کی درخواست کی ہے،شہزاداکبر