پانامہ کیس پر بنائی گئ جے آئی ٹی نے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے داماد کیپٹن ر صفدر کو 24 جون کو طلب کرلیا ہے ۔جے آئی ٹی نے 17 جون کو وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بھی طلب کر رکھا ہے ۔