پرویز رشید کا نواز شریف کی صحت کے حوالے سے بیان پرویز رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف صاحب کی صحت کے حوالے سے جو اطلاعات حکومتی ذرائع سے آ رہی ہیں میں اس پر تشویش ہے، ان کو علاج معالجے کی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے

جو صحت کی سہولیات دوسرے قیدیوں کو دی جاتی ہیں نواز شریف کو ان سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے

نواز شریف کو ان کے ذاتی معالج کے مشورے کے مطابق علاج کروانے کی اجازت دی جانی چاہیے.