ایکسپریس نیوز کے پروگرام “ٹو دا پوانٹ” میں سینئر صحافی منصور علی نے نہال ہاشمی سے سوال کیا کہ آپ لوگ باہر تو شیر بنے پھرتے ہیں لیکن جب کورٹ میں چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوتے ہے تو گیڈر بن جاتے ہے اور فریاد کرنا شروع کر دیتے ہے جس پر نہال ہاشمی نے کیا جواب دیا سنے اس وڈیو میں .