پاکستان میں جزام کے خاتمے کی جدوجہد کرنیوالی جرمن ڈاکٹر روتھ فاو کی طبیعت ناساز۔کراچی کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں شفٹ ۔
‏جرمن خاتون ڈاکٹر رتھ فاو 1960 میں پاکستان آئیں اور جذام میں مبتلا افراد کے لئے ساری زندگی وقف کردی۔