لاہور:جاوید ہاشمی کو سروسز اسپتال میں نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات کے لیے نہیں چھوڑا اور کہتے ہیں کہ اجازت نہیں ہے. مجھے نہ ملنے کی وجہ یہ بتائی گئی کہ لسٹ می میرا نام نہیں ہے ،لسٹ میں نام نہ ہونے کی وجہ سے ملاقات نہیں کرائی گئی.