ویب ڈیسک: آج مسلمانوں کے سب سے بڑے مذیبی اجتماع اور مذہبی فریضے کا آغاز ہو گیا۔

اس بار سعودی حکومت نے حج کو کورونا وائرس کے باعث انتہائی محدود رکھا گیا ہے اور طواف کعبہ بھی احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلے کے ساتھ ہو رہا ہے جو اس سے پہلے کبھی دیکھنے کو نہیں ملا۔

آج رات بعد از نماز عشاء غلاف کعبہ کو تبدیل کیا جائے اور کل حج شروع ہونے پہلے خانہ کعبہ اور مسجدالحرام کو خوشبوو ں سے معطر کیا گیا۔