این اے4الیکشن،عمران خان کاتحریک انصاف کے ارباب عامرکی جیت پرٹویٹ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ارباب عامرکواین اے4الیکشن میں کامیابی پرمبارکباد۔پشاوراین اے4میں کامیابی اپوزیشن کےخلاف فتح ہے،عمران خان۔یہ جیت متحدہ اپوزیشن فورس کےخلاف ہے،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان
حلقہ این اے 4 کے269 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول
تحریک انصاف کے ارباب عامر 47,586 ووٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر
مسلم لیگ ن کے ناصر موسی زئی 25,267 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر
عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان 25,143 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر
پیپلز پارٹی کے اسد گلزار 13,564 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر


RECENT COMMENTS