علامہ اقبال انٹر نیشنل ائر پورٹ کی رنوے بند

رنوے پر شام چھ بجے تک مرمتی کام کیا جائے گا

رنوے بند ہونے سے پچاس سے زائد پروازیں متاثر ہوں گی