مانیٹرنگ ڈیسک

سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی کاروائی میاں بیوی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن سے دبئی جانے والے دو مسافر لڑکی اور لڑکے کے سامان سے دوران سکیننگ بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے جو کہ لیڈیز سوٹوں کی کڑاہی کے اندر چھپائی گئی تھی جسے دوران سکیننگ اے ایس ایف کے اہلکاروں نے پکڑ لیا ہے ذرائع کے مطابق یہ منشیات

 کے زریعےدبیء کے لیے پرواز کرنے جارہے تھےEK621 مختلف سوٹوں میں جگہ جگہ چھپائی گئی تھی ملزمان ایمریٹس ایئرلائن فلائٹ نمبر