اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ختم

ای سی ایل سےبلاول بھٹو،وزیراعلیٰ سندھ کانام نکالنےکافیصلہ مؤخر،ذرائع

ای سی ایل سےبلاول بھٹواوروزیراعلیٰ سندھ کانام نکالنےکافیصلہ مؤخر،ذرائع

ای سی ایل سےبلاول بھٹو،مرادعلی شاہ کےنام نکالنےپروفاقی کابینہ میں غور

وفاقی کابینہ کےاجلاس میں حکومت کانام ای سی ایل سےنہ نکالنےپرغور

وفاقی حکومت کافیصلےکےخلاف نظر ثانی کی درخواست دائرکرنےکابھی فیصلہ

نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ کےتحریری فیصلےکےتحت تیارکی جائےگی

وزیراعظم نےقانونی پہلوؤں کاجائزہ لینےکےلئےوزراپرمشتمل کمیٹی بنادی

وزراکی کمیٹی میں وزیرقانون وانصاف فروغ

نسیم،وزیرمملکت شہریارآفریدی شامل

سپریم کورٹ کےتحریری فیصلےکےبعدنام نکالنےسےمتعلق حتمی فیصلہ کیاجائیگا