ایم کیو ایم کا وزرات عظمی کے لئے شاہد خاقان عباسی کو ووٹ دینے کا فیصلہ

فاروق ستار کی مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے وزارت اعظمی شاہد خاقان عباسی کے ساتھ پریس کانفرنس اور مکمل حمایت کا اعلان۔ ‏ہم شاہد خاقان کودعابھی دے رہے ہیں، دوا بھی دیں گے تاکہ تگڑے  ہوجائیں،فاروق ستارکی میڈیا سے گفتگو ‏ہمارےتمام ارکان شاہدخاقان عباسی کو ووٹ دیں گے ۔‏ایم کیو ایم کے قومی اسمبلی میں 24 اراکین ہیں۔‏کوئی بھی وزیراعظم بنے گا اسے سندھ کی صورتحال دیکھنا  ہوگی فاروق ستارکی گفتگو‏سندھ میں کرپشن اور لوٹ مار کا بازار گرم ہے ‏جو وزیراعظم بنے گا اس کے لیے سندھ کی اہمیت ہونی چاہیے ۔