ای سی ایل میں نام عہدوں نہیں کردارکی وجہ سےڈالےگئے،وزیراعلیٰ کاگھناؤنی سازش میں کردارآصف زرداری سےبھی بڑاہے،اومنی گروپ کے اصل مالک ٓاصف علی زرداری ہیں۔فوادچوہدری پی ٹی ایی وزیر اعلی سندھ کے استعفے پرقایم ہے۔وعدہ کیاتھابڑےچورجیلوں میں ہوں گےجس میں 90فیصدکامیابی مل گئی ہے.سپریم کورٹ کانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم سرآنکھوں پرہے چوہدری نثارپہلےبہت ایکٹوتھےلیکن پھراچانک سےخاموش ہوگئےاور چوہدری نثارنےکئی مرتبہ کہامیرےمشورےپرعمل نہیں کیاگیا،فوادچوہدری