آج ایسےہی مٹھائیاں بانٹی جاری ہیں جس طرح پاناماجےآئی ٹی پرتقسیم ہوئی تھیں، نیب کی تحقیقات شروع ہوگئی،اب پلی بارگین ہوگی یاریفرنس ہوگا،شہزاداکبرجےآئی ٹی اپناکام جاری رکھےگی اورنیب کی معاونت کرےگی،عدالت کےحکم پرای سی ایل سےنام نکالاجائےگالیکن تحقیقات جاری رہیں گی، کسی کوکوئی استثنیٰ نہیں جب تفتیش کیلئےبلایاجائےگاتوحاضرہوں گے,کابینہ نےبلاول بھٹوکانام ای سی ایل سےنکال دیالیکن جوابدہی ضروری ہے،فاروق نائیک کےبیٹےکےاکاونٹ میں جعلی اکاونٹ سےپیسےآئےفاروق ایچ نائیک سےبھی تفتیش ہوگی جواب لیاجائےگا،معاون خصوصی برایے احتساب شہزاداکبر۔جولوگ بھی جعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں ملوث ہیں نیب کوجوابدہ ہیں،بلاول بھٹو کانام نکلوانےکامطلب نہیں کہ جواب نہیں دیناہوگا۔ کک بیکس اومنی گروپ کےاکاؤنٹس میں کیوں جمع ہورہےتھے؟سوالنامہ بنےگانیب میں جواب دیناپڑےگا،معاون خصوصی احتساب شہزاداکبرصرف ایک گروپ اومنی کوسبسڈی دی گئی اسکاجواب دیناہوگا،سمٹ بینک بنایا گیا،اس میں عام شیئرہولڈرکےساتھ زیادتی ہوئی،: کیوں ساری چیزیں اومنی گروپ کو دی جاتی رہیں،جواب دینا پڑے گا،اومنی گروپ کی گروتھ سے متعلق بھی ان کو جواب دینا پڑے گا،شہزاد اکبر جے آئی ٹی رپورٹ میں منی لانڈرنگ کی نشاندہی کی گئی ہے،جواب دینا پڑے گا، سندھ بینک میں7اکاؤنٹس میں ڈیڑھ ارب کی منی لانڈرنگ کاجواب دیناہوگا،کاغذی کمپینوں کاجواب دیناہوگا،ہنڈی حوالہ کےذریعےمنی لانڈرنگ کی گئی،دبئی میں 2کمپنیوں کی نشاندہی ہوئی،یہاں دبئی اوروہاں سےلندن پیسےجاتے تھےاس کاجواب دیناہوگا،اومنی والے2کمپنیوں سے98کمپنیوں پرچلےگئےفلیٹس اورجائیدادیں نکلیں ان کاجواب دیناہوگا۔باہرباتیں کرتےہیں سپریم کورٹ کےسامنےچپ ہوجاتےہیں،اومنی ایوی ایشن پرمفت میں ہوائی سفرکرتےتھےجواب دیناہوگا،قائم علی شاہ،مرادعلی شاہ،شرجیل میمن،قمرزمان کائرہ، فیصل کریم کنڈی مفت سفرکرتےرہے،شہزاداکبر