بھارتی حکومت نے راجھستان میں پاکستان کے ساتھ بارڈر پر دفعہ  144 نافذ کرتے ہوئے عوامی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے جو 15 نومبر تک نافذ العمل رہے گی

  اس کا نفاذ پاکستان کے ملحقہ دو کلومیٹر تک کے بارڈر تک رہے گا۔اس دوران کسی کو بھی اس علاقے میں آنے کی اجازت نہیں ہو گی

یاد رہے کہ انڈیا پاکستان بارڈر پر دنیا میں سب سے زیادہ سکورٹی تعینات ھے جس پر سالانہ بجٹ سے اربوں روپے خرچ کیے جاتے ہیں

ضلعی کالکٹر شیو برساد نے اس کی ہدایات جاری کی ہ