سیکریٹری الیکشن کمیشن بابریعقوب  کےمطابق اب اسکروٹنی 14کےبجائے19جون تک ہوگی۔

 آراوزکےفیصلوں کیخلاف اپیلیں22جون تک دائرہوسکیں گی، اپیلیں27جون کونمٹائی جائیں گی اور امیدواروں کی فہرست28جون کوشائع کی جائےگی جب کہ امیدواروں کی حتمی فہرست30جون کوشائع کی جائےگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کی تاریخ25جولائی ہی رہےگی۔