‏اسلام آباد:ڈائریکٹرجنرل جنوبی ایشیاڈاکٹرفیصل کرتارپورکےحوالےسےفوکل پرسن تعینات

‏بھارت کرتارپورمعاہدےپرمذاکرات کےلیےجلدوفداسلام آبادبھیجے‏بھارتی وفدکےساتھ مذاکرات سےمعاہدےکوجلدحتمی شکل دینےکی تجویز ہے‏حکومت پاکستان نےکرتارپورمعاہدےکاڈرافٹ بھارت کوبھجوادیا‏ڈرافٹ بھارتی ہائی کمیشن کےحوالےکیاگیا‏پاکستان باباگرونانک کے550ویں جنم دن پرکرتارپورراہداری کھولنےکاارادہ رکھتاہے‏یہ فیصلہ اسلامی اصولوں کےمطابق کیاگیاہے،‏اسلامی اصولوں کےمطابق تمام مذاہب کااحترام کرتے ہیں ‏قائدکےوژن کےمطابق پرامن ہمسائیگی پریقین رکھتےہیں ‏پاکستان علاقائی امن وترقی کےلئےکام کرتارہےگا،ترجمان دفترخارجہ