محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 36 گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش ہونے کا امکان  ہے۔ بارش کے باعث اربن فلڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی کو خدشہ ہے ۔  بالائی علاقوں میں اسلام آباد، لاہور ، راولپنڈی ، سرگودھا ، فیصل آباد ، گوجرانوالہ ،سیالکوٹ،نارووال، حافظ آباد ، قصور ، شیخوپورہ ،

اوکاڑہ ، ساہیوال ، جھنگ ،ٹوبہ ٹیک سنگھ ، منڈی بہاؤالدین ، جہلم ،چکوال ، بھکر، لیہ، ڈی جی خان، بارکھان، ژوب، کشمیر ، ایبٹ آباد ، ہری پور، سوات، دیر ،

 شانگلہ ،بونیر اور مانسہرہ میں گرج چمک/ تیز ہواوں کے ساتھ موسلا دھاربارشکا  امکان ہے ۔